کج خلق
معنی
١ - بدخُو، اَکّھڑ، بداخلاق۔ "خدا کی عنایت سے تم ان سے بہ نرمی پیش آتے ہو، اگر تم کہیں کج خُلق اور سخل دل ہوتے تو یہ لوگ تمہارے آس پاس سے ہٹ جاتے۔" ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٨٦:٢ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کج' کے بعد عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم 'خلق' بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبیۖ " میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بدخُو، اَکّھڑ، بداخلاق۔ "خدا کی عنایت سے تم ان سے بہ نرمی پیش آتے ہو، اگر تم کہیں کج خُلق اور سخل دل ہوتے تو یہ لوگ تمہارے آس پاس سے ہٹ جاتے۔" ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٨٦:٢ )